Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر  بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/29/2019


ایم
کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر

بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس

دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

لندن ۔۔29جون 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ثناأ شفیق سمیت مرحومہ کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہو"ے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماأے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دے ۔اۤمین

٭٭٭٭٭ 


4/20/2024 5:12:20 AM