Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ٰٓٓایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 8/13/2018
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والد مبین احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورتمام سوگوار لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ فرمائے ۔(آمین)
*****
4/24/2024 12:02:01 AM
ضمنی انتخابات میں PTI کودھاندلی سے ہرایاگیا۔الطاف حسین پولنگ شروع ہو
...
22 Apr 2024
پراپرٹیز کیس میں فیصلے کے خلا ف ایم کیوایم کی اپیل کی سماعت کل بروز
...
22 Apr 2024
لندن میں موجود پراپرٹیز کیس میں بانی وقائدالطاف حسین کی ایم کیوایم کی
...
21 Apr 2024
کویت ائیرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹ اور پاکستانی شہریوں کی تذلیل کا نوٹس
...
18 Apr 2024
بیرونی طاقتوں کی کوشش ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے ہوجائیں۔الطاف حسین
...
14 Apr 2024
ایم کیوایم کے کارکن اوروفا فاؤنڈیشن کے رکن احمرمزمل کے بہنوئی محمدعام
...
12 Apr 2024
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن شیربہادرخان کی اہلیہ مرحومہ سمیرہ خان کو
...
12 Apr 2024
تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں
...
10 Apr 2024
کراچی میں بڑھتی ہوئی اسٹریٹ کرائمز میں ملوث کرمنلزاورڈاکووںکوپیپلزپار
...
08 Apr 2024
*ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ یونٹ کے کارکن توقیر خان کو تنظیمی
...
08 Apr 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us