Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی، اعلامیہ ایم کیوایم


لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی، اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 9/15/2017
لندن میں شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی، اعلامیہ ایم کیوایم
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیاجائے گا 

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی ساتویں برسی کل بروز ہفتہ منائی جائے گی ۔ برسی کے سلسلے میں بروز ہفتہ مورخہ 16 ستمبرکودوپہرایک بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیاجائے گا اور ڈاکٹرعمران فاروق سمیت تحریک کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔قرآن خوانی وفاتحہ کے اجتماع میں اراکین رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، شعبہ خواتین کی اراکین ،برطانیہ کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اوران کے اہل خانہ شرکت کریں گے ۔

*****

4/18/2024 9:03:21 PM