Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیاقت آباد کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم لیاقت آباد کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/23/2017
ایم کیوایم لیاقت آباد کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آباد یونٹ 162 ایلڈرز ونگ کے سابق انچارج، یونٹ162 کے سابق انچارج سلمان زبیر شہید اورکمیٹی کے رکن ندیم زبیرکے والد محمد زبیر ، حیدرآباد سیکٹرڈی کے رکن عاصم رضا شیخ کی والدہ محترمہ اورسیکٹر بی ، یونٹ 13-B کے سابق انچارج حاجی اسلم میمن کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)


*****

4/19/2024 2:29:11 AM