Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 4/17/2017
کراچی اور حیدرآبادکے کارکنان سے قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابرکے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد یونٹ 19-B کے سینئرکارکن عمردراز، یونٹ 3-B سیکٹر سی کے سینئرکارکن یوسف چوہان کے والد اور برنس روڈ کراچی یوسی 27 کے کارکن وہاب مرزا کی والدہ محترمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔(آمین)

*****

4/19/2024 4:20:50 PM