Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت


رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
 Posted on: 1/18/2017
رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد خلیل احمد فاروقی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

*****

4/23/2024 7:56:50 AM