Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان جمعرات کوعزیزآباد میں یادگارشہدائے حق پر حاضری دیں گے ، ایم کیوایم اعلامیہ


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان جمعرات کوعزیزآباد میں یادگارشہدائے حق پر حاضری دیں گے ، ایم کیوایم اعلامیہ
 Posted on: 10/19/2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان جمعرات کوعزیزآباد میں یادگارشہدائے حق پر حاضری دیں گے ، ایم کیوایم اعلامیہ
رابطہ کمیٹی کے ارکان حق پرست شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں گے اور ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کریں گے 

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کل بروز جمعرات حق پرست شہداء کی یادگارپر حاضری دیں گے اورشہدائے حق کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کریں گے ۔ ایم کیوایم کے اعلامیے کہ مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان جمعرات کی سہ پہر ساڑھے تین بجے عزیزآباد کے تاریخی جناح گراؤنڈ میں واقع یادگارشہدائے حق پر حاضری دیں گے ، تحریک کے تمام حق پرست شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں گے انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کریں گے ۔ 

*****

4/19/2024 5:05:57 AM