Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے اسیرڈپٹی کنوینر کنورنوید جمیل کی علالت پر بانی ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش


ایم کیوایم کے اسیرڈپٹی کنوینر کنورنوید جمیل کی علالت پر بانی ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 9/17/2016
حق پرست عوام اور کارکنان کنورنوید جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین کی اپیل
جیل میں اسیر کنورنویدجمیل کو دل میں تکلیف کے باعث مقامی اسپتال میں داخل کیاگیا 

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے اور انکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ کنورنویدجمیل کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔ واضح رہے کہ کنورنویدجمیل ان دنوں جیل میں اسیر ہیں اور اسیری کے دوران انہیں دل میں تکلیف کے باعث مقامی اسپتال میں داخل کیاگیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔


*****

4/19/2024 10:36:15 PM