Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں اسلام آباد کے اخبارایشین نیوز میں شائع ہونے والی خبر اور خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ سراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

 Posted on: 12/12/2019

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بارے میں بدھ کو اسلام آباد کے ایک ڈمی اخبار''  ایشین نیوز '' میں شائع ہونے والی خبر اورایک خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کوسراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزقراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ شرانگیزی اوربہتان تراشی پر مبنی یہ مضحکہ خیز رپورٹ دراصل فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے خلاف کئے جانے والے منفی اورگمراہ کن پروپیگنڈوں کاتسلسل ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مہاجراورتمام مظلوم عوام اپنے حقوق کے حصول کے لئے اب صرف قائدتحریک الطاف حسین کی طرف دیکھ رہے ہیں اسی لئے اب اسٹیبلشمنٹ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے پر اترآئی ہے اوراس قسم کے پاگل پن کامظاہرہ کرکے اپنی جگ ہنسائی کاسامان کررہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوںسے مہاجروںاورمظلوم عوام کوگمراہ نہیںکیاجاسکتا۔ 

٭٭٭٭٭

4/24/2024 2:22:26 AM