Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ٰٓٓایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ  احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 8/13/2018
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ  احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والد مبین احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورتمام سوگوار لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ فرمائے ۔(آمین) 

*****

4/18/2024 12:28:50 PM