Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یونٹ B-11 سیکٹرآئی لطیف آباد حیدرآبادزون کے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی شوکت عباسی کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہار


 قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یونٹ  سیکٹرآئی B-11لطیف آباد حیدرآبادزون کے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی شوکت عباسی کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہار
 Posted on: 2/15/2018
ایم کیوایم یونٹ B-11 سیکٹرآئی حیدرآبادکے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی
شوکت عباسی کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت

لندن۔۔۔15، فروری2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یونٹ B-11 سیکٹرآئی لطیف آباد حیدرآبادزون کے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج انورعباسی کے چھوٹے بھائی شوکت عباسی کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شوکت عباسی مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

*****


12/11/2018 9:31:03 PM