Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد


جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد
 Posted on: 1/13/2018
جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد 
اجتماع میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی ذمہ داران، کارکنان اورہمدرد خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تحریک کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اوراجتماعی دعائیں کی گئیں

متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ یونٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام جوہانسبرگ میں بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد کیاگیا۔ اس روحانی اجتماع میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی ذمہ داران، کارکنان اورہمدرد خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجتماع میں تحریک کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ آخر میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہیداور بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تحریک کے تمام حق پرست شہداء کے بلنددرجات ، شہداء کے لواحقین کیلئے صبر جمیل، لاپتہ کارکنان کی باحفاظت بازیابی ، اسیروں کی رہائی ، ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے خلاف سازشوں کے خاتمے اور حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

*****


4/18/2024 5:16:21 PM