Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا


ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
 Posted on: 10/17/2017
ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ
بانی وقائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی 

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے متفقہ طورپرتحریک کے سینئر ساتھی محمدسلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بیلجیم میں مقیم ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔

*****

4/25/2024 5:37:13 AM