بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کا تمام باوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا
مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین
اہلیان کراچی ! آپ کوبہت بہت شاباش اورڈھیروں ساری دعائیں
اللہ تعالیٰ تمام وفاشعاروں کوخوش رکھے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے تحریک کے تمام سچے اورباوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین پیش کیاہے، انہیں شاباش پیش کی ہے اورڈھیروں ساری دعائیں دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ ان تمام وفاشعاروں کوخوش رکھے ۔
*****