گلستان جوہر کے سینئر کارکن ارسلان اخترکے بڑے بھائی عمران اخترکے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آ پ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلستان جوہر ٹاؤن کے سینئر کارکن ارسلان اختر کے بڑے بھائی عمران اختر کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
Back to Conversion Tool