Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرپورخاص سیکٹراے کے سابق ذمہ دار شاہدمحمود کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس


شاہدمحمود کی والدہ اورشاکرخان کے بہنوئی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 12/8/2016
شاہدمحمود کی والدہ اورشاکرخان کے بہنوئی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون سیکٹر A کے سابقہ آفس سیکریٹری شاہد محمود کی والدہ محترمہ سرداراں بی بی اورنارتھ ناظم آباد یوسی 22 کے وائس چیئرمین شاکرخان کے بہنوئی مقبول احمد کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے سوگوارلواحقین سے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

*****


4/20/2024 5:59:39 AM