Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لال حویلی کے راستوں کو سیل کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مذمتی بیانات پر شدیدحیرت اورتعجب ہے۔سینئررکن ایم کیوایم قاسم علی رضا

 Posted on: 10/27/2016
لال حویلی کے راستوں کو سیل کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مذمتی بیانات پر شدیدحیرت
اورتعجب ہے۔سینئررکن ایم کیوایم قاسم علی رضا
جب قائدتحریک الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو کو سیل کیاگیاتو پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو کوئی خیال نہیں آیا
آج ان کے گھرپرایساہورہاہے تو وہ چراغ پاہورہے ہیں،قاسم علی رضا
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو سمجھنا چاہیے کہ اللہ کے ہاں دیرہے اندھیرنہیں ہے ۔ قاسم علی رضا

لندن ۔۔۔ 27 اکتوبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رکن قاسم علی رضا نے اپنے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی رہائش گاہ لال حویلی کے راستوں کو سیل کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے احتجاج اورمذمتی بیانات پر شدیدحیرت اورتعجب کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں قاسم علی رضانے کہاکہ لال حویلی جوکہ متروکہ وقف املاک میں شامل ہے،اس کے راستوں کوسیل کرنے پرآج پی ٹی آئی کے رہنمابہت احتجاج کررہے ہیں لیکن جب قائدتحریک الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو جو متروکہ وقف املاک نہیں بلکہ قائدتحریک الطاف حسین کی ذاتی رہائشگاہ ہے اس کو باقاعدہ سیل کیاگیاتواس پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کواس پر کوئی خیال نہیں آیا ، آج ان کے گھرپرایساہورہاہے تو وہ چراغ پاہورہے ہیں، انہیں سمجھنا چاہیے کہ اللہ کے ہاں دیرہے اندھیرنہیں ہے ۔ 

*****

4/20/2024 9:37:21 AM