Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن اورحیدرآبادزون کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات قائم کر ناقابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ

 رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن اورحیدرآبادزون کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات قائم کر ناقابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت
 Posted on: 10/24/2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن اورحیدرآبادزون کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات قائم
کر ناقابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
مومن خان مومن ایک لبرل دانشورہیں اورپروگریسوحلقوں میں بڑانام ہیں ، انہیں محض ایم کیوایم سے وابستہ 
ہونے کی بنیادپرگرفتارکرکے ان پر اسلحہ اوربم کا مضحکہ خیزمقدمہ قائم کردیاگیاہے 
پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف،کنورخالدیونس اورامجداللہ خان پرامن اندازمیں سیاسی سرگرمیاں انجام دے رہے
تھے لیکن انہیں نقص امن کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل میں قیدکردیاگیاہے 
پاکستان میں انصاف و قانون کادہرامعیار چل رہاہے، تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کوجلسے جلوسوں اورہرطر ح کی سرگرمیوں کی آزادی ہے 
پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد کوبندکرنے اورنظام حکومت معطل کرنے کی اجازت ہے۔ندیم نصرت
کالعدم تنظیموں کو بھی نام بدل کرکام کرنے کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم کی پرامن سیاسی سرگرمیوں پر غیراعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے
مومن خان مومن، پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف ، کنور خالد یونس اورامجداللہ خان اوردیگرتمام گرفتارکارکنوں کوفی الفوررہاکیاجائے 
ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں پر قائم جھوٹے مقدمات ختم کئے جائیں۔ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن اورایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ مومن خان مومن ایک دانشورہیں اورلبرل اورپروگریسوحلقوں میں بڑانام ہیں لیکن انہیں محض ایم کیوایم سے وابستہ ہونے کی بنیادپرگرفتارکرکے ان پر اسلحہ اوربم کاانتہائی مضحکہ خیزمقدمہ قائم کردیاگیاہے جوبہت بڑامذاق ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکن انتخاب عالم ، ان کے بھائیوں راحیل عالم اورتسنیم عالم کوبھی اس جھوٹے مقدمہ میں ملوث کیاگیاہے جنہیں دوروز قبل ان کے گھروں سے گرفتارکیاگیاتھا۔ اس مقدمہ میں نامزدکردہ افرادمیں ایم کیوایم کے ایک اورکارکن عمران غوری بھی شامل ہیں جوگزشتہ تین ماہ سے لاپتہ تھے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف،کنورخالدیونس اورامجداللہ خان کونقص امن کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل میں قیدکردیاگیاہے جبکہ وہ کسی بھی خلاف قانون سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں اورپرامن اندازمیں سیاسی سرگرمیاں انجام دے رہے تھے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ پاکستان میں انصاف و قانون کادہرامعیار چل رہاہے،ملک میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کوجلسے جلوسوں اورہرطر ح کی سرگرمیوں کی آزادی ہے ، پی ٹی آئی کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد کوبندکرنے اورنظام حکومت معطل کرنے کی اجازت ہے، حتیٰ کہ ملک میں کالعدم تنظیموں کو بھی نام بدل کرکام کرنے اورجلسے جلوس کرنے کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم جومہاجروں کی واحدنمائندہ سیاسی جماعت ہے اس کی پرامن سیاسی سرگرمیوں پر غیراعلانیہ پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس کے رہنماؤں اورکارکنوں کوگرفتارکرکے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیاجارہاہے۔ندیم نصرت نے مطالبہ کیاکہ رابطہ کمیٹی کے رکن مومن خان مومن اورحیدرآبادزون کے دیگرکارکنوں پرقائم جھوٹے مقدمات واپس لئے جائیں اور مومن خان مومن، پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف ، کنور خالد یونس اورامجداللہ خان اوردیگرتمام گرفتارکارکنوں کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ 
*****

لندن ۔۔۔ 24 اکتوبر 2016ء

4/18/2024 5:14:48 PM