Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شاباش امجد اللہ خان شاباش ،تم ستارہ جرات اور بہادری کے تمغہ کے حق دارہو یہ اعزاز تم سے کوئی نہیں چھین سکتا، قائد تحریک الطاف حسین


شاباش امجد اللہ خان شاباش ،تم ستارہ جرات اور بہادری کے تمغہ کے حق دارہو  یہ اعزاز تم سے کوئی نہیں چھین سکتا، قائد تحریک الطاف حسین
 Posted on: 9/26/2016
پیارے امجد اللہ خان!!
تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔۔۔تم اپنا بہت خیال رکھو ،روپوشی میں چلے جاؤ ۔ تم نئے ساتھی ہونے کے باوجود آگے بڑھ کر سب سے بازی لے گئے ۔شاباش امجد اللہ خان شاباش ، تم ستارہ جرات اور بہادری کے تمغہ کے حق دار ہو۔ یہ اعزاز اب تم سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔یہ اعزاز تمہیں بانی وقائد الطاف حسین نے دیا ہے ۔

الطاف حسین 
بانی وقائد متحدہ قومی موومنٹ 
26ستمبر 2016ء 

4/19/2024 11:10:51 PM