Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 5/27/2016
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نمازجنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ ، عارف خان ایڈووکیٹ ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندوں ، ذمہ داران و کارکنان اور شہداء کے لواحقین کی شرکت 
شہداء کا سوئم 29مئی بروز اتوار کو شام چار بجے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ہوگا 
کراچی ۔۔۔27، مئی 2016ء 
ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں مسلح حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آج آہوں ور سسکیوں کے درمیان وادی حسین قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ شہید اء کی نماز جنازہ حسینی امام بارگاہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ ، عارف خان ایڈووکیٹ ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، نومنتخب حق پرست بلدیاتی نمائندے ، ایم کیوایم کے ٹاؤنز اور یوسیز کے آرگنائزر ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہداء کے عزیز و اقارب نے بڑی تعدا دمیں شرکت کی ۔ دریں اثناء سید عاصم حسین شہید اور امیر حیدر شہید کا سوئم مورخہ 29مئی 2016ء بروز اتوار شام 4بجے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ہوگا جس میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے ۔ 









4/24/2024 9:40:41 AM