Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی


حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
 Posted on: 5/1/2016 1
حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
حیدرآباد کے بیشتر علاقوں اور شاہراہوں پر کچرے کے ڈھیرے لگے ہوئے جس کی بدو لت شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہے جیسے حق پرست نمائندے کسی صورت بر داشت نہیں کرینگے، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی۔ 
بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے فرض شناس افسران حیدرآباد کے شہریوں کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام ترصلاحتیں بروئے کار لائیں اور عوامی شکایات کا فوری طور پر ازلہ کریں،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی۔
حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں شہر بھر میں گندگی ڈھیر اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار
حیدرآباد ۔۔۔ یکم؍ مئی 2016ء
حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں شہر بھر میں گندگی ڈھیر اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کے بیشتر علاقوں اور شاہراہوں پر کچرے کے ڈھیرے لگے ہوئے جس کی بدو لت شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہے جیسے حق پرست نمائندے کسی صورت بر داشت نہیں کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے فرض شناس افسران حیدرآباد کے شہریوں کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام ترصلاحتیں بروئے کار لائیں اور عوامی شکایات کا فوری طور پر ازلہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران اور حکومت سندھ کی لاپروائی اور غیر ذمہ داران رویہ عوامی مسائل کا باعث بنا ہوا ہے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ اوروزیر بلدیات سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد ضلعی انتظامیہ کے نااہل افسران کی ناقص کارکردگی نے شہر کو گندگی اور کچرے کا ڈھیر بنا نے فی الفو نوٹس لیں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر اقدامات کریں تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

4/25/2024 6:30:55 AM