سابق حق پرسست کونسلر پیرزادہ محمد رفیع کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
سابق حق پرست کونسلر پیرزادہ محمد رفیع کے یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
کراچی ۔۔۔08؍ اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست کونسلر پیرزادہ محمد رفیع کے ا نتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے عادل مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین کی اور دعا کی ۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے تمام سوگوار لواحقین کو صبر فرمائے ۔