Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین  کی نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو
 Posted on: 3/29/2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین  کی نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو
ایم کیوایم گلگت بلتستان ہونے والے الیکشن میں بھر پور شرکت کرے گی اور انشاء اللہ عوام کی تائید سے حق پرست امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ جناب الطاف حسین
گلگت بلتستان کو آئینی تشخص دیا جائے،الطاف حسین
گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی صوبہ قرار دیا جائے ، گلگت بلتستان کی معیشت کو مضبوط کرنے اورتجارت کے فروغ کے لئے تمام ممکنہ قدیم تجارتی راستوں کو فی الفور بحال کیا جائے۔الطاف حسین کا وزیر اعظم سے مطالبہ
کراچی ۔۔۔29، مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے نائن زیرو پر موجود گلگت بلتستان کی انتخابی منشور کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کر تے ہوئے درج ذیل نکات کو انتخابات کے لئے منشور کی بنیاد بنانے کی ضرورت پرزور دیااور حکومت سے مطالبہ کر تے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان کو آئینی تشخص دیا جائے،گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی صوبہ قرار دیا جائے ،گلگت بلتستان کی معیشت کو مضبوط کرنے اور تجارت کے فروغ کے لئے تمام ممکنہ قدیم تجارتی راستوں کو فی الفور بحال کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم گلگت بلتستان ہونے والے الیکشن میں بھر پور شرکت کرے گی اور انشاء اللہ عوام کی تائید سے حق پرست امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ 
وڈیو

4/25/2024 12:28:01 PM