Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پولیس گن مین عابد اورانکے دوست کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کا اظہار مذمت


پولیس گن مین عابد اورانکے دوست کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کا اظہار مذمت
 Posted on: 4/4/2016 1
پولیس گن مین عابد اورانکے دوست کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کا اظہار مذمت
واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث افرادکوگرفتارکیاجائے ۔نسرین جلیل
محترمہ نسرین جلیل کا اپنے پولیس گن مین عابد اوران کے دوست عتیق کے لواحقین سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہار
کراچی ۔۔۔ 4 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے ناگن چورنگی کے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ سے اپنے پولیس گن مین عابد اوران کے دوست عتیق کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں محترمہ نسرین جلیل نے کہاکہ یہ واقعہ میرے لئے ذاتی طورپرنہایت دکھ اورصدمے کاباعث ہے جس میں میرے پولیس گن عابدبھی جاں بحق ہوئے جونہایت ذمہ داری اورفرض شناسی سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے ۔ کہ مسلح دہشت گردوں نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ محترمہ نسرین جلیل نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث افرادکوگرفتارکیاجائے ۔ انہوں نے اپنے پولیس گن مین عابد اوران کے دوست عتیق کے لواحقین سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔

3/25/2017 2:46:39 PM
اہم اعلان ...
25 Mar 2017
آج کی بات ...
23 Mar 2017
ایک سوال ...
22 Mar 2017
آج کی بات ...
22 Mar 2017