Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ سقو ط ڈھا کہ ،قصبہ علیگڑھ کا لونی اور سانحہ آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے شہد اء کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خو انی وفا تحہ خوانی کا اہتمام کیا جا ئے گا


متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ سقو ط ڈھا کہ ،قصبہ علیگڑھ کا لونی اور سانحہ آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے شہد اء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جا ئے گا
 Posted on: 12/15/2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بد ھ 16دسمبر 2015ء سہ پہر 3:00بجے سانحہ سقو ط ڈھا کہ ،قصبہ علیگڑھ کا لونی اور سانحہ آرمی پبلک اسکو ل پشاور کے شہد اء ایصال ثواب کیلئے لال قلعہ گر اؤنڈ میں قر آن خو انی وفا تحہ خوانی کا اہتمام کیا جا ئے گا اس کے بعد شہد ا کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے شمع روشن کی جا ئے گئی ۔
اس مو قع پر متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین خطا ب کر یں گے ۔

8/19/2017 7:57:35 AM